سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول اسلام

IQNA

سال ۲۰۱۲ كے دوران دبئی میں ۱۹۰۷ افراد کا قبول اسلام

23:19 - January 08, 2013
خبر کا کوڈ: 2477586
بين الاقوامی گروپ : خبری ذرائع كے مطابق سال ۲۰۱۲ كے دوران دبی میں ۱۹۰۷ افرد نے اسلام قبول كيا ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «islametinfo»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ امارات كے "دارالبر" سينٹر سے منسلك مركز برائے اسلامی مطالعات كے انچارج "رشيد سالم الجنيبی" نے ايك رپورٹ میں اعلان كيا : سال ۲۰۱۲ كے دوران تبليغی سرگرميوں كے نتيجے میں ۱۹۰۷ افراد نے اسلام قبول كيا ہے ۔
انہوں نے مزيد كہا : امارات كی وزارت مذہبی امور كے حكم پر دار البر سیںٹر اسلام قبول كرنے والے نو مسلم افراد كے لیے تصديقی سرٹيفكیٹ جاری كرتا ہے . 1168565
نظرات بینندگان
captcha