بحرین کے عدالتی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے : جمعیت الوفاق

IQNA

بحرین کے عدالتی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت ہے : جمعیت الوفاق

23:15 - January 08, 2013
خبر کا کوڈ: 2477590
بین الاقوامی گروپ : بحرین کی اسلامی جماعت "الوفاق" نے ایک بیان کے ذریعے سیاسی رہنماؤں کو عمر قید کی سزا پر مبنی عدالتی حکم کی پرزور مذمت کرتے ہوئے بحرین میں عدالتی نظام میں وسیع پیمانے پر اصلاحات کا مطالبہ کیا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ "صوت المنامہ" کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ "الوفاق" نے آل خلیفہ کی جیلوں میں قید سیاسی رہنماؤں کی سزا پر مبنی عدالتی فیصلے میں تجدید نظر کا مطالبہ کرتے ہوئے اس کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
اس بیان میں کہا گیا : ملک کے سب بڑے ادارے کے عنوان سے سیاسی رہنماؤں کے خلاف عدالت کا یہ سیاسی فیصلہ اس بات کی نشاندہی کرتا ہے کہ بحرین کے عدالتی نظام میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی اشد ضرورت ہے ۔
1168438
نظرات بینندگان
captcha