ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ «alvinet»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت آل خلیفہ نے بین الاقوامی دباؤ اور انسانی حقوق کے لیے سرگرم بین الاقوامی اداروں کی جانب سے پرزور احتجاج کے بعد سید یوسف المحافظہ کو رہا کر دیا ہے ۔
بحرین میں انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والے مرکز کے نائب صدر ہیں المحافظہ نے رہائی کے بعد کہا :انسانی حقوق کے لیے سرگرم افراد کو گرفتار کرنا حکومت کی جانب سے اپنے مخالفین کو خاموش کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے لیکن حکومت کی یہ چالیں کبھی بھی کامیاب نہیں ہوں گی ۔
1173651