ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «peopledaily»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل بان كی مون نے عراق میں دہشت گردی كی حالیہ كاروائيوں كی پرزور مذمت كی ہے جن كے نتيجے میں سينكڑوں افراد جاں بحق اور زخمی ہونے ہیں ۔
اقوام متحدہ كے سيكرٹری جنرل نے ايك رپورٹ میں گزشتہ دنوں كے دوران متعدد بم دھماكوں كے نتيجے میں جانی نقصان پر افسوس كا اظہار كرتے ہوئے اعلان كيا : اقوام متحدہ ايك بار پھر عراق كے مختلف سياسی رہنماؤں سے باہمی گفتگو كے ذريعے معاشرے میں امن و امان برقرار كرنے كی اپيل كی ہے ۔
1177778