كوئٹہ میں ٹارگٹڈ آپريشن كا آغاز / شہدا كو شپرد خاك كرديا گيا

IQNA

كوئٹہ میں ٹارگٹڈ آپريشن كا آغاز / شہدا كو شپرد خاك كرديا گيا

22:43 - February 20, 2013
خبر کا کوڈ: 2500107
بين الاقوامی گروپ : پاكستانی حكومت نے ملت تشيع كے ملك گير احتجاجی مظاہروں اور دھرنوں كے بعد ناامنی اور دہشتگردی كے خاتمے سميت كوئٹہ بم دھماكوں میں ملوث اسلام دشمن عناصر كو كيفر كردار تك پہنچانے كا يقين دلاتے ہوئے شہدا كے لواحقين سے ميتوں كو دفن كرنے كی اپيل كی ہے ۔
ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «lefigaro»، كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہاہے كہ ۱۹ فروری كو پاكستان كے وزير اطلاعات "قمر زمان قائرہ" نے دہشت گردی كے اس واقعے میں ملوث ۴ افراد كے ہلاك اور ۱۷۰ سے زائد دہشتگروں كی گرفتاری كے بارے میں اطلاع دی ہے ۔
اس خبر كے بعد حكومت پاكستان نے ملك بھر میں دھرنا دينے والے مظاہرين كو مطالبات پر فوری عملدرآمد كرنے اور واقعے میں ملوث عناصر كو كيفر كردار تك پہنچانے كی يقين دہانی كرائی اور لواحقين سے ميتوں كو دفن كرنے كی اپيل كی ہے ۔
1192005
نظرات بینندگان
captcha