بين الاقوامی گروپ : جب امام علی (ع) سے خلافت كو چھين ليا گيا تو اس وقت حضرت زہرا(ع) نے مسجد میں صحابہ كے سامنے مؤثر اور تاريخ ساز خطبہ ديا اور حقيقی اسلام كی تبليغ و ترويج كے لیے رسول خدا(ص) اور امام علی(ٕٕع) كی ہر ممكنہ مدد كے لیے جہاد كيا ، ايسا جہاد جس نے حقيقی اسلام كو ہميشہ كے لیے امر كرديا ہے ۔