ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے فرانس میں حجاب پر پابندی کی شدید مذمت

IQNA

ایمنسٹی انٹرنیشنل کی جانب سے فرانس میں حجاب پر پابندی کی شدید مذمت

23:57 - April 13, 2013
خبر کا کوڈ: 2518714
بین الاقوامی گروپ : ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان کے ذریعے فرانس کے خصوصی مراکز میں حجاب کی ممنوعیت پر مبنی قانون کی منظوری کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے ۔
ایران کی قرآنی خبر رساں ایجنسی ﴿ایکنا﴾ نے اطلاع رساں ویب سائیٹ«ajib»، کے حوالے سے نقل کرتے ہوئے کہاہے کہ فرانس کے پرائیویٹ اداروں اور مراکز میں ہر قسم کی مذہبی علامتوں کو ممنوع قرار دینے پر مبنی ایک قانون کی منظوری کے بعد ایمنسٹی انٹرنیشنل نے ایک بیان کے ذریعے اس قانون کی مخالفت کا اعلان کیا ہے ۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فرانس کی ایک کمپنی سے حجاب استعمال کرنے کے جرم میں مسلمان خاتوں کو کام سے نکالنے کے حکم کے خلاف فرانسیسی عدالت کے ردعمل کی تایید کرتے ہوئے صدر فرانسو اولانڈ کے حجاب مخالف بیانات پر تشویش کا اظہار کیا ہے ۔
1211971
نظرات بینندگان
captcha