بین الاقوامی گروپ: فرانس کے پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں تربیت دی جائے گی تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو پھیلنے سے روکا جاسکے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «Morocco World News» کے مطابق پچاس ائمہ جماعات کو مراکش میں قرآن ، سیرت نبی اکرم حضرت محمد (ص) اور جدید تعلیمات پر مبنی کورس کرانے کا اہتمام کیا گیا ہے
فرانس سے لوگوں کے داعش سے ملنے کی اطلاعات کے بعد اس کورس کو کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاکہ اس ملک میں شدت پسندی کو روکا جاسکے ۔