ایران؛مسلم طلباء کے عالمی قرآنی مقابلوں کا اختتام

IQNA

ایران؛مسلم طلباء کے عالمی قرآنی مقابلوں کا اختتام

11:46 - January 05, 2015
خبر کا کوڈ: 2672190
بین الاقوامی گروپ: تہران میں منعقدہ عالمی قرآنی مقابلوں کے حسن قرآت میں ایران اول مصر کی دوسری پوزیشن

ایکنا نیوز- تہران میں طلباء کے درمیان عالمی قرآنی مقابلوں میں پانچ رکنی ججز کے فیصلے کے مطابق حسن قرآت میں ایران کے وحید خزائی اول پوزیشن کے حقدار قرار پائے جبکہ مصر کےمحمودمحمدابراہیم محمد کمال الدین دوم اور عراق کے محمد قاسم الصادقی تیسری پوزیشن لینے میں کامیاب ہوئے
حفظ کے مقابلوں میں مصر کے حافظ محمد عبدالعزیز محمد نیاظی اول ایران کے محمد جواد محمدی مجد دوم اور لبنان کے حافظ محمود الکفری مقام سوم لینے میں کامیاب قراردیے گئے
قابل ذکر ہے کہ ایران میں منعقدہ ان مقابلوں میں سینتالیس ممالک سے ستر سے زائد قاری اور حافظ شریک تھے۔

2671946

ٹیگس: ایران ، قاری ، مقابلے
نظرات بینندگان
captcha