عدو شود سبب خیر.../ فرانس ؛میں قرآن مجید کی خریداری میں زبردست اضافہ

IQNA

عدو شود سبب خیر.../ فرانس ؛میں قرآن مجید کی خریداری میں زبردست اضافہ

7:55 - January 26, 2015
خبر کا کوڈ: 2764422
بین الاقوامی گروپ: شارلی ابدو واقعے کے بعد سے فرانس میں قرآن کی فروخت میں تیزی آگئی ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے Al-Kanz، کے مطابق فرانس میں بک سیلر La Procure  نے اعلان کیا ہے کہ پیرس واقعے کے بعد سے قرآن تیزی سے فروخت ہونے والا کتاب بن چکا ہے
بک سیلر کاردل ویتورا نے ریڈیو  «فرانس کولٹور» سے گفتگو میں کہا کہ پہلی بار قرآن مجید کی فروخت میں اس قدر اضافہ دیکھا جارہا ہے اگرچہ اس سے پہلے عیسایی پادریوں کے الجزایر میں قتل واقعے سے بھی قرآن مجید کی فروخت میں تیزی آئی تھی مگر اس قدر اضافہ پہلی بار دیکھا گیا ہے۔

2762200

ٹیگس: قرآن ، فروخت ، فرانس
نظرات بینندگان
captcha