امارات قرآنی مقابلوں کا آخری مرحلہ

IQNA

امارات قرآنی مقابلوں کا آخری مرحلہ

14:22 - March 03, 2015
خبر کا کوڈ: 2920276
بین الاقوامی گروپ: حفظ مقابلہ بعنوان «شیخه هند بنت مکتوم»، دبئی میں جاری ہے ، فائنل راونڈ کل منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- روزنامہ «البیان»،کے مطابق مذکورہ مقابلہ دو ہفتے قبل شروع کیا گیا ہے اور گذشتہ روز اسکا سولہواں مرحلہ اختتام کو پہنچا
ان مقابلوں میں دبئی کے مختلف مدارس اور اسکول شریک ہیں
طلباء کے مقابلے اختتام کو پہنچ گئے ہیں اور طالبات کے مقابلے کل ہوں گے۔
مقابلوں میں  حفظ 20 پارے، حفظ 10 ، حفظ 5 اور تین پاروں کا حفظ شامل ہے
مقابلوں میں کامیاب طلباء کو انعامات دینے کی تقریب دس مارچ جبکہ طالبات کے درمیان تقسیم انعامات کی تقریب ۱۱ مارچ کو منعقد ہوگی
قرآنی حفظ مقابلہ بعنوان  «شیخه هند بنت مکتوم» دبئی ایوارڈ مقابلوں کے سلسلے میں سلیکشن مقابلے کی حیثیت رکھتا ہے۔

2920122

ٹیگس: قرآن ، حفظ ، مقابلہ
نظرات بینندگان
captcha