ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «7oria.net»، کے مطابق امریکن سینٹ کے قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری کے مطابق ایران اور حزب اللہ کا نام دہشت گردی لسٹ سے خارج کیا گیا ہے
جیمز کلاپر کی سالانہ رپورٹ میں امریکی سیکورٹی جائزہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران داعش سے بھرپور انداز میں لڑ رہا ہے جو امریکی سلامتی کے لیے بھی خطرہ ہے
رپورٹ میں ایران کی فرقہ وارانہ مسایل میں کمی کے لیے کوشش اور مختلف ممالک سے تعلقات میں بہتری کی طرف بھی اشارہ کیا گیا ہے
رپورٹ میں حزب اللہ کی داعش کے خلاف جنگ کو بھی مثبت قرار دیا گیا ہے۔
جیمز کلاپر کی رپورٹ میں ایران کی دہشت گردی کے خلاف کوششوں کو بھی قابل قدر کہا گیا ہے۔