فلسطینی عوامی حریت پسند پارٹی کی آل سعود حملوں کی شدید مذمت

IQNA

فلسطینی عوامی حریت پسند پارٹی کی آل سعود حملوں کی شدید مذمت

10:48 - March 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3054429
بین الاقوامی گروپ: پاپولر فرنٹ تنظیم نے یمن پر سعودی حملوں کو ظالمانہ قرار دیا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے islamazeri.az، کے مطابق پاپولر فرنٹ نے یمن حملوں کو بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے حملوں کی مذمت کی ہے
عوامی حریت پسند پارٹی نے حملوں کو مسلم امہ میں اختلاف ڈالنے کی ایک صھیونی سازش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب بعض دیگر ہمنواوں کی مدد سے ظالمانہ اقدام پر اتر آیا ہے
آل سعود کے حملوں میں درجنوں بیگناہ شہید اور زخمی ہوچکے ہیں
بہت سے ممالک بالخصوص ایران اور روس نے حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔

3045218

ٹیگس: یمن ، سعود ، حملہ
نظرات بینندگان
captcha