یوکرائن ؛ خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد قرآن مجید کو حفظ کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا

IQNA

یوکرائن ؛ خاتون نے اسلام قبول کرنے کے بعد قرآن مجید کو حفظ کرنے کا اعزاز بھی حاصل کیا

11:10 - March 29, 2015
خبر کا کوڈ: 3055431
بین الاقوامی گروپ: سترہ سال قبل اسلام قبول کرنے کے بعد عربی سیکھنے اور قرآن حفظ کرنے کا پروگرام بنایا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے  (Aquila Style)،کے مطابق پینتیس سالہ خاتون کا کہنا ہے کہ وہ یوکرائن میں پہلی خاتون ہے جس نے قرآن مجید مکمل حفظ کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے
اس خاتون کا کہنا ہے کہ یوکرائنی اور عربی زبان میں بہت فرق اور وقت کی کمی کی مشکلات کے باوجود انہوں نے ہمت نہیں ہاری اور اس مہم کو سر کرلیا
مسلمان خاتون نے مزید کہا کہ اسکا ارادہ ہے کہ دیگر خواتین کو بھی حفظ قرآن کی تعلیم دےاور اسلام کا درست چہرہ پیش کرے۔
یوکرائن میں پانچ لاکھ مسلمان آباد ہیں جو زیادہ تر جزیره کریمه میں رہائش پذیر ہیں۔

3045217

ٹیگس: مسلمان ، خاتون ، حفظ ، قرآن
نظرات بینندگان
captcha