سوئیڈن؛ پہلا حفظ قرآن مجید مدرسہ قائم

IQNA

سوئیڈن؛ پہلا حفظ قرآن مجید مدرسہ قائم

15:33 - May 19, 2015
خبر کا کوڈ: 3305506
بین الاقوامی گروپ: حفظ قرآن مجید کا پہلا مدرسہ سوئیڈن کے شہر «مالمو» میں قائم کیا گیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «عکس السیر»،کے مطابق بوسنیا نیشنل فنڈ «BNF» کے تعاون سے سوئیڈن کے شہر مالمو میں ایک عمارت کو خریداری کے بعد قرآنی مدرسے میں تبدیل کیا گیا ہے

تقریبا 400 مترمربع میٹر پر واقع عمارت میں حفظ کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے
اس قلعہ نما عمارت کو نماز خانہ اور دیگر مذہبی سرگرمیوں کے لیے بھی استفادہ کیا جاسکتا ہے۔


ساڑھے سات ملین کرون میں خریدی گئی عمارت ایک منفرد خوبصورتی کی حامل ہے۔

3305310

ٹیگس: قرآن ، حفظ ، مدرسہ ، سویڈن
نظرات بینندگان
captcha