اگست ؛ روس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا انعقاد

IQNA

اگست ؛ روس میں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کا انعقاد

7:43 - July 25, 2015
خبر کا کوڈ: 3332552
بین الاقوامی گروپ: قرآت اور تجوید قرآن کا بین الاقوامی مقابلہ ماسکو میں منعقد ہوگا

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «tafsir.net»،کے مطابق حسن قرآت کے مقابلوں میں پینتیس ممالک سے قرآت اور تجوید کے شعبوں میں قاری شرکت کریں گے۔
بین الاقوامی قرآنی مقابلے ماسکو کے معروف «Crocus Expo» ہال میں منعقد ہوں گے۔


روس کی نمائندگی کے لیے مقدماتی مرحلہ مکمل ہوچکا ہے جسمیں تجوید کے لیے بلال عبدالخالیقوف، داغستان سے منتخیب ہوچکا ہے
مقابلوں میں روس میں حفظ قرآن مرکز کے ڈائریکٹر«ابراهیم صابیروف»، مسجد «اسخات قسماتودینوف» کے امام جماعت«بوکلونایا غارا» قرآنی مرکزکے استاد «عزام القدری»، ججز کے فرائض انجام دیں گے۔

3332433

ٹیگس: قرآنی ، مقابلے ، روس
نظرات بینندگان
captcha