ایکنا نیوز- ایران ثقافتی فاونڈیشن کے مطابق ماسکو میں اٹھائیسویں کتب نمائش میں جامعہ المصطفی ایران کی نمائندگی کرے گی
جامعہ المصطفی کی جانب سے روسی،تاجیکی اور آزری زبانوں میں کتابیں نمائش میں پیش ہوں گی جو تربیتی اور علمی موضوعات پر لکھی گئیں ہیں.
جامعہ کی جانب سے دو علمی اور کتاب پر نقد کی نشست اور مختلف کتابوں کا تعارف اور خلاصہ پیش کرنے کا پروگرام بھی شامل ہے.
قابل ذکر ہے کہ اٹھائیسویں کتب نمائش ماسکو کے «ودن خواه» پارک میں دوتا چھ ستمبر کو منعقد ہوگی اور اسمیں ایران بعنوان مہمان ملک کےشریک ہوگا.