جرمنی ؛ عظیم الشان مذاہب کانفرنس + تصویر

IQNA

جرمنی ؛ عظیم الشان مذاہب کانفرنس + تصویر

9:43 - September 11, 2015
خبر کا کوڈ: 3361194
بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی

ایکنا نیوز- اسلامک انسٹیٹوٹ آف جرمن کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق مذاہب کے درمیان ہم آہنگی پیدا کرانے کے حوالے سے کانفرنس منعقد کی گئی۔
اس کانفرنس میں عیسائی، یہودی اور مسلم اسکالرز موجود تھے جنمیں اسلامی تحقیقاتی مرکز کے سربراہ مسلمانوں کی نمائندگی کررہے تھے۔
انہوں نے کانفرنس سے جرمن زبان میں " اسلام،آزادی اور امن و محبت پر خطاب کیا۔

3360969

نظرات بینندگان
captcha