مذاہب

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا سے گفتگو؛
ایکنا: مذاہب سنٹر کے ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ تمام مذاہب میں ایک نجات دہند پر اتفاق رائے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517993    تاریخ اشاعت : 2025/02/16

حجت‌الاسلام محمدمهدی تسخیری:
ایکنا: بین ال مذاہب یونیورسٹی کے استاد کا کہنا تھا کہ ادیان کے درمیان ڈائیلاگ امن و صلح کے لیے اہم موقع ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517781    تاریخ اشاعت : 2025/01/10

ارزانی کی اسقف اعظم مالایی سے گفتگو؛
ایکنا: ملایشیاء میں ایرانی ثقافتی مرکز کے سربراہ کے مطابق ملاقات میں عدالت و روحانیت مشترکہ اقدار قرار دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3517568    تاریخ اشاعت : 2024/12/03

ایکنا: ایرانی وفد کے دورہ ایران کے موقع پر مختلف مسالک کے علماء کے ساتھ بین ال مذاہب کانفرنس منعقد کی گیی۔
خبر کا کوڈ: 3517363    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

حجت‌الاسلام طاهر امینی گلستانی:
ایکنا: بین الاقوامی پیس فاونڈیشن سربراہ کے مطابق عصر حاضر کے گھٹن آلود فضا میں رسول گرامی کا منشور بہترین دستور ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517358    تاریخ اشاعت : 2024/10/29

ایکنا: مذاہب یونیورسٹی کے شیعہ شناسی فیکلٹی کے مطابق انگریزی زبان میں اسلامک اسٹڈی کے لیے رجسغریشن شروع کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3517247    تاریخ اشاعت : 2024/10/09

ایکنا: امام رضا نے بہت سے مذاہب کے پیروکاروں کے ساتھ کامیاب مناظرے کیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3517038    تاریخ اشاعت : 2024/09/04

ایکنا: بین الاقوامی کانفرنس « اسلامی مذاھب میں پل» عالمی اسلامی الائنس کے تعاون سے مکہ مکرمہ میں ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516059    تاریخ اشاعت : 2024/03/18

ایکنا: جامعه المصطفی(ص) کے استاد کے مطابق ایکدوسرے کی نادرست یا عدم شناخت اختلافات کی جڑ ہے حالانکہ مذاہب میں کافی مشرکات موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515557    تاریخ اشاعت : 2023/12/25

اسلام میں زکات/ 3
زکات کی سفارش مختلف مذاہب میں موجود ہے تاہم اسلام میں زکات دیگر مذاہب کے مقابل مختلف انداز میں تاکید شدہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515177    تاریخ اشاعت : 2023/10/26

اسلام میں زکات / 1
ایکنا تھران: زکات یعنی ایک معین مقدار میں شرعی ذمہ داری ادا کرنا ہے جسمیں أموال کا ایک خاص حصہ دیا جاتا ہے اور یہ گذشتہ مذاہب میں بھی رائج تھا۔
خبر کا کوڈ: 3515093    تاریخ اشاعت : 2023/10/12

ایکنا تھران: اصفہان یونیورسٹٰی کے علمی بورڈ کے رکن نے امام مھدی عج کو انسانیت کا نجات دہندہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ بلاتفریق سب سے متعلق ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515011    تاریخ اشاعت : 2023/09/26

ایک عالمی نجات دہندے کے موضوع پر مسلم، عیسائی اور یہودی میں ڈائیلاگ کا بہترین امکان موجود ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511543    تاریخ اشاعت : 2022/03/21

بین الاقوامی گروپ: حالیہ پیرس واقعے کے بعد اسلام فوبیا کی لہر میں شدت آنے کے بعد مختلف مذاہب کے اسکالروں کی جانب سے ہم آہنگی کے لیے نشست کا اہتمام
خبر کا کوڈ: 3453934    تاریخ اشاعت : 2015/11/18

بین الاقوامی گروپ:ٹیکسلا میں منعقدہ تنظیم کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سیکرٹری مہتاب حیدر نے فرانس میں ہونے والے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے گہرے رنج اور دکھ کا اظہار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3453802    تاریخ اشاعت : 2015/11/17

بین الاقوامی گروپ: اسلامی مرکز «لانگ آیلینڈ» کے تعاون سے مذاہب میں ہم آہنگی پیداکرنے کے لیے سنڑ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3422826    تاریخ اشاعت : 2015/10/31

بین الاقوامی گروپ: عظیم الشان مذاہب کانفرنس « مذاہب کے پیروکاروں میں ہم آہنگی اورجذبہ بقائے باہمی» کے عنوان سے ہمبرگ میں کانفرنس منعقد کی گئی
خبر کا کوڈ: 3361194    تاریخ اشاعت : 2015/09/11

بین الاقوامی گروپ: ملسم کونسل کے صدر «محمد المنیاوی» نے مذاہب کی توہین روکنے کا مطالبہ کیا ہے
خبر کا کوڈ: 3353356    تاریخ اشاعت : 2015/08/29

بین الاقوامی گروپ:کلیہ اہل بیت چنیوٹ میں بین ال مذاہب امن کمیٹی کے زیر اہتمام منعقدہ امن سیمینار سے خطاب کے دوران مقررین نے کہا کہ پاکستان میں دہشت گردی کے خاتمے، امن استحکام کے لئے پاک افواج اور پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں
خبر کا کوڈ: 3349392    تاریخ اشاعت : 2015/08/20

بین الاقوامی گروپ: پاکستان علماء کی نشست میں عالمی سطح پر مذاہب میں گفتگو پر تاکید کی گئی
خبر کا کوڈ: 3340287    تاریخ اشاعت : 2015/08/09