ایکنا نیوز- سینما میگزین کے مطابق ایرانی کی بنائی گئی معروف ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» ایران کی جانب سے آسکر ایوارڈ کے لیے منتخب ہوچکی ہے۔
مختلف فلموں کو شامل کرانے کے حوالے سے غور و خوص کے بعد ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» کو اس ایوارڑ کے لیے باقاعدہ طور پر نامزد کیا گیا ہے۔
اب دیکھنا پڑے گا کہ کیا دنیا بھر میں شہرت پانے والی ایرانی فلم «محمد رسولالله(ص)» 2016 میں دنیا کے پانچ بہترین غیر انگریزی فلموں میں شامل ہوتی ہے یا نہیں ۔