ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے stockholm.icro.ir، کے مطابق ایرانی شہرت یافتہ فلم «محمد رسولالله(ص)»، کی پانچ دسمبر کو سویڈن میں نمائش ہوگی جسمیں فلمساز مجید مجید خاص طور پر شریک ہوں گے
فلم دو بجے سے دس بجے رات مقامی وقت کے مطابق سینما پارک اسٹاک ہوم میں دکھائی جائے گی
فلم دیکھنے کے لیے مقامی افراد ویب سایٹ billeto.se سے ٹکٹ بک کراسکتے ہیں
قابل ذکر ہے کہ فلم «محمد رسولالله(ص)» کی اب تک انڈونیشیاء،سری لنکا اور ملایشاء میں کامیاب نمائش منعقد ہوچکی ہے ۔