آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام کچھ نہ کرسکے۔ مجلس وحدت

IQNA

آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام کچھ نہ کرسکے۔ مجلس وحدت

11:25 - December 30, 2015
خبر کا کوڈ: 3500007
بین الاقوامی گروپ:اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام ،مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے: ایم ڈبلیو ایم قم کا ہفتہ وحدت پر پیغام

ایکنا نیوز- شفقنا- ولادت رسول اکرم (ص)،ولادت امام جعفر صادق (ع) اور ہفتہ وحدت کی مناسبت سے مجلس وحدت مسلمین قم شعبے نے کہا ہے کہ ہفتہ وحدت مسلمانوں کو خلوص دل سے آپس میں جمع ہونے کا پیغام دیتا ہے، ایم ڈبلیو ایم قم  کے مطابق ایم ڈبلیو ایم قم کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام گلزار احمد جعفری،سیکرٹری سیاسیات عاشق حسین آئی آر اور آفس سیکرٹری مختار مطہری نے  پوری ملت اسلامیہ کو یہود و ہنود اور آلِ سعود کے خلاف متحد ہونے کی ضرورت پر زور دیاہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر آلِ سعود مسلمانوں سے غداری نہ کریں تو دشمنانِ اسلام ،مسلمانوں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے۔

نظرات بینندگان
captcha