ایکنا نیوز- روزنامہ «ڈیلی اسٹار» میں بتایا گیا ہے : سعودی وزارت داخلہ نے دہشت گردی ایکٹ میں آیت اللہ شیخ نمر کو پھانسی کی سزا دے دی ہے
گذشتہ مہینوں میں سعودی عرب کے سپریم کورٹ میں سزا کی توثیق کی گئی تھی اور اس حکم نامے کو عملدرآمد کے لیے سعودی وزارت داخلہ اور سعودی بادشاہ کے پاس بھیجوایا گیا تھا
http://iqna.ir/fa/News/3471660