حمیدرضا عباسی دار فانی سے کوچ کرگئے

IQNA

حمیدرضا عباسی دار فانی سے کوچ کرگئے

10:37 - January 06, 2016
خبر کا کوڈ: 3500055
بین الاقوامی گروپ: عالم شہرت یافتہ ایران کے نامور قاری ایکسڈنٹ حادثے میں زخمی ہوگئے تھے

ایکنا نیوز- ایران کے بین الاقوامی قاری حمیدرضا عباسی گذشتہ روز شدید زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دار فانی سے کوچ کرگئے
مشہد کے طالقانی ہسپتال میں  زیر علاج قاری حمید رضا عباسی ایکسڈنٹ حادثے میں شدید زخمی ہو
ئے تھے اور گذشتہ تین چار دن سے ہسپتال میں زیر علاج تھے.



ایکنا نیوز کا ادارہ اس جوان قاری کی وفات پر انکے گھر اور اہل قرآنی کیمونٹی کی خدمت میں تسلیت پیش کرتا ہے.

نظرات بینندگان
captcha