آسٹریلیا ؛ شیخ نمر کی یاد میں محفل دعا کا انعقاد

IQNA

آسٹریلیا ؛ شیخ نمر کی یاد میں محفل دعا کا انعقاد

10:34 - January 10, 2016
خبر کا کوڈ: 3500075
بین الاقوامی گروپ: ملینیم ہال میں شہید نمر کی یاد اور شہدا کی بلندی درجات کے لیے محفل دعا منعقد کی گئی

ایکنا نیوز – عالم اسلامی کی جلیل القدر ہستی اور عظیم شیعہ لیڈر آیت اللہ شیخ نمر بلاشبہ ایک عظیم عالمی کردار بن چکے ہیں اور دنیا بھر میں آپکو خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے اور آپکی مظلومانہ شہادت پر آل سعود کے خلاف نفرت کے اظھار کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

آسٹریلیا کےشہر ایڈیلیڈ میں جعفریہ مرکز کی جانب سے ملینیم ہال میں شب جمعہ کو محفل دعا منعقد کی گئی جسمیں آپکی مظلومیت پر تقریر کے علاوہ بلندی درجات کے لیے دعا کمیل کی تلاوت کی گئی ۔

محفل میں بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت شریک تھے ۔
نظرات بینندگان
captcha