داعش نے سٹیلائٹ چینل لاونچ کردیا

IQNA

داعش نے سٹیلائٹ چینل لاونچ کردیا

8:19 - January 13, 2016
خبر کا کوڈ: 3500102
بین الاقوامی گروپ: داعش دہشت گروہ نے منفی پروپیگنڈوں کے لیے چینل لاونچ کردیا ہے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے صوت العراق، داعش کی جانب سے بین اچ دی فور «BEIN HD4» چینل کا آغاز کیا گیا ہے جو موصل سے پروگرام نشر کرے گا.


پروگرام کے مطابق اس چینل سے نیوز، رپورٹ اور فلم وغیرہ نشر ہوگی ۔ فی الحال صرف موصل کے عوام اس نشریات کو دیکھ سکتے ہیں ۔


قابل ذکر ہے کہ داعش تکفیری تنظیم سوشل میڈیا میں بھی منفی تبلیغات کے ساتھ تیزی سے کام کررہی ہے.

نظرات بینندگان
captcha