ایکنا نیوز- «ارم نیوز»،کے مطابق اسلام مخالف ایکٹویسٹ «مارٹین کونفیچکا»، کے فیس بک پیج کو بلاک کردیا گیا ہے۔
مذکورہ پیج پر اسلام کے خلاف منفی پروپیگنڈے کیے جاتے تھے ۔
«مارٹین کونفیچکا» نے دعوی کیا ہے کہ اس پیج کے163000
فالوور تھے۔
اس کا کہنا تھا
کہ وہ پیج بلاک ہونے کی وجہ جاننے سے قاصر ہے البتہ اسکی کوشش ہوگی کہ جلد از جلد
اس پیج کو دوبارہ فعال بنایا جاسکے
یونیورسٹی استاد مارتین کونفیچکا عوام کے محافظ کے نام پر مسلمان مہاجرین کی
توہین اور انکی مخالفت میں تبلیغ کررہا ہے۔