سید‌حسن نصرالله کو قتل کا منصوبہ فاش

IQNA

سید‌حسن نصرالله کو قتل کا منصوبہ فاش

8:58 - January 15, 2016
خبر کا کوڈ: 3500110
بین الاقوامی گروپ:: جواد نصرالله نے ویڈیو میں قتل کا منصوبہ فاش کردیا

ایکنا نیوز- روزنامه «الدیار» لبنان کے مطابق اس ویڈیو میں کہا گیا ہے کہ سعودی عرب، بحرین اور بعض دیگر عرب ممالک کے علاوہ سی آئے اے اور موساد کی جانب سے قتل کا منصوبہ تیار کیا گیا ہے

ویڈیو کلپ میں کہا جاتا ہے کہ شیخ نمر کے قتل کے بعد سید حسن نصراللہ کی تندو تیز تقریر پر سعودی بادشاہ نے سخت غصے کے عالم میں سید حسن نصراللہ کو قتل کیے جانے والوں میں سرفہرست قرار دینے کا مطالبہ کیا ۔

رپورٹ کے مطابق اس مقصد کے لیے ایک کنٹرول روم بھی قا
ئم کیا گیا ہے جو سید حسن نصراللہ کو ٹارگٹ بنانے کا مشن کنٹرول کرے گا۔


حزب اللہ رہنما نے تقریر میں کہا تھا کہ اس عالم کی شہادت اور ظالمانہ قتل نے سعودی عرب کا دہشت گردانہ چہرہ مزید بے نقاب کردیا ہے۔

انکا کہنا تھا کہ اسلامی دنیا میں جہاں شیعہ سنی اختلاف موجود ہے اسمیں سعودی سازش شامل ہے۔


سیدحسن نصراللہ نے کہا تھا کہ جو کتابیں سعودی اسکولوں کے نصاب میں ہیں وہی کورس داعش پڑھاتی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha