بین الاقوامی گروپ: القاعدہ سربراہ نے حالیہ پھانسیوں پر سعودی عرب کو حملے کی دھمکی دی ہے
ایکنا نیوز- رویٹرز کے مطابق القاعدہ سربراہ ایمن الظواهری نے ایک آڈیو پیغام میں سعودی عرب میں تیرتالیس القاعدہ ممبران کی پھانسی کی مذمت کرتے ہوئے حملے کے دھمکی دی ہے.