ايمن الظواهری کا سعودی عرب کو دھمکی

IQNA

ايمن الظواهری کا سعودی عرب کو دھمکی

9:51 - January 16, 2016
خبر کا کوڈ: 3500121
بین الاقوامی گروپ: القاعدہ سربراہ نے حالیہ پھانسیوں پر سعودی عرب کو حملے کی دھمکی دی ہے

ایکنا نیوز- رویٹرز کے مطابق القاعدہ سربراہ ایمن الظواهری نے ایک آڈیو پیغام میں سعودی عرب میں تیرتالیس القاعدہ ممبران کی پھانسی کی مذمت کرتے ہوئے حملے کے دھمکی دی ہے.


الظواہری نے سعودی باشندوں سے بغاوت کا مطالبہ کرتے ہوئے آل سعود خاندان کی نابودی پر تاکید کی ہے اور القاعدہ ممبران سے کہا ہے کہ جہاں بھی موقع ملے اس اقدام کا بدلہ لینے میں تاخیر نہ کریں.


القاعدہ میڈیا اس سے پہلے بھی پیغام دے چکا ہے کہ ان پھانسیوں پر سعودی حکومت کو بھاری قیمت چکانی ہوگی۔

نظرات بینندگان
captcha