بین الاقوامی گروپ: پاکستان میں جاری دہشت گردی کے پیچھے وہابی تکفیری اداروں کا ہاتھ ہے جنھیں سعودی عرب اور خلیجی عرب ریاستوں سے بڑے پیمانے پر امداد مل رہی ہے اب تک پاکستان کے وہابی تکفیری اداروں میں سے سیکڑوں وہابی دہشت گردوں کو گرفتار کیا جاچکا ہے جبکہ ان کے درجنوں مدارس کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔