لیبیا ؛ قرآنی استاد کے قتل کی کوشش

IQNA

لیبیا ؛ قرآنی استاد کے قتل کی کوشش

7:58 - January 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3500149
بین الاقوامی گروپ:: ، قرآنی ٹیچر شیخ عبدالحکیم الغریانی جو لیبیا کے شہر«بنغازی» کی مسجد «صهیب رومی» میں قرآنی سکھاتے ہیں قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے «صدی البلد»،کے مطابق «بنغازی» شہر میں قرآنی استاد شیخ عبدالحکیم الغریانی قاتلانہ حملے میں بچ گئے ہیں.

مقامی میڈیا کے مطابق شیخ عبدالحکیم الغریانی پر فایرنگ کی گئی جسمیں وہ شدید زخمی ہو گئے انکو فوری طور پر آپریشن تھیٹر منقتل کیا گیا اور اس وقت انکی حالت حالت خطرے سے باہر ہے.

حکام کے مطابق قاتلانہ حملے میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیاگیا ہے اور تحقیقات کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کیا گیا ہے.
نظرات بینندگان
captcha