آرمینیا؛ بچوں کے لیے قرآنی پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

IQNA

آرمینیا؛ بچوں کے لیے قرآنی پینٹنگ مقابلے کا انعقاد

8:02 - January 20, 2016
خبر کا کوڈ: 3500151
بین الاقوامی گروپ: آرمینیا میں قائم ایرانی رایزنی مرکز کے تعاون سے ایرانی بچوں کے لیے «سوره فیل» کے موضوع پر پینیٹنگ مقابلہ منعقد کیا گیا

ایکنا نیوز- آرمینیا میں قائم رایزنی مرکز کے مطابق بچوں کو قرآنی تعلیمات سے روشناس کرانے کے لیے آرمینیا میں مقیم ایرانی بچوں کے لیے جامع مسجد ایروان میں «سوره فیل» کے موضوع پر پینیٹنگ مقابلہ منعقد کیا گیا.


اسلامی اور قرآنی تعلیمات کی جانب بچوں کو مایل کرانے کے لیے مقابلے میں شریک بچوں کو پینٹنگ کے سامان گفٹ میں دیے گئے ۔


مقابلے کے اختتام پر کامیاب اور پوزیشن لینے والے بچوں کوخوبصورت انعامات بھی دیے گیے۔
نظرات بینندگان
captcha