خادم الحرمین کا چینی صدر کے ساتھ رقص اور ڈانس !!

IQNA

خادم الحرمین کا چینی صدر کے ساتھ رقص اور ڈانس !!

15:18 - January 21, 2016
خبر کا کوڈ: 3500157
بین الاقوامی گروپ:سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان نے چينی صدر کے ساتھ ملکرتلواروں کے ہمراہ ڈانس کیا
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے العربیہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سعودی عرب کے امریکہ نواز اور ڈکٹیٹر بادشاہ سلمان نے چينی صدر کے ساتھ ملکرتلواروں کے ہمراہ  ڈانس کیا ہے۔ چین کے صدر شی جن پنگ گزشتہ روزاپنے سرکاری دورے پر ریاض پہنچے جہاں ان کا والہانہ استقبال کیا گیا۔ چینی صدر اور شاہ سلمان نے تلواریں لہرا کر رقص پیش کیا ۔استقبال کے موقع پر ریاض میں موجود مرحبا پیلس میں ایک تقریب منعقد کی گئی جہاں شاہ سلمان نے چینی صدر کے ساتھ مل کرتلواروں کو ہوا میں لہرا کر رقص کیا ۔ اسلامی ذرائع کے مطابق سعودی بادشاہ نے ڈانس پیش کرکے کیا خادم الحرمین کا ثبوت  دیا ہے یاخائن الحرمین کا ثبوت پیش کیا ؟
نظرات بینندگان
captcha