داعش کی اگلی منزل کہاں ہے ؟

IQNA

داعش کی اگلی منزل کہاں ہے ؟

7:52 - January 24, 2016
خبر کا کوڈ: 3500176
بین الاقوامی گروپ: عراق اور شام سے سینکڑوں داعش عناصر لیبیا کی سمت بھاگ رہے ہیں تاکہ اپنے ہمنواوں کی مدد سے شمالی افریقہ میں جگہ بناسکے

ایکنا نیوز- روزنامه «ٹرامپٹ» کے مطابق لیبیا میں عدم استحکام کے باعث اور اسمیں تیل کے زخایر کی وجہ سے داعش اب شمالی افریقہ کی اس کمزورملک کی جانب للچایی نظروں سے دیکھ رہی ہے

معمر قذافی کی حکومت کے خاتمے کے بعد یہ ملک میدان جنگ میں تبدیل ہوچکا ہے اور اس ملک میں مختلف گروپس اور تکفیری تنظمیں آپس میں برسرپیکار ہیں اس صورتحال سے فائدہ اٹھاتے ہوئے داعش ساحلی شہروں جسیے

«سرت»، «بن جواد» اور «درنا» پر کنٹرول حاصل کرچکی ہے۔

حال ہی میں پانچ سو داعش عناصر اس ملک میں پہنچ چکے ہیں اور اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اس ملک میں 3000 دہشت گرد عناصر موجود ہیں جبکہ ایک اور زرا
ئع کے مطابق دہشت گردوں کی تعداد 10000 سے بھی زیادہ ہے

سال 2015 میں بہت سے دہشت گرد داعش سے وابستہ گروپ «انصار الشریعه» کے ممبر تھے اور گذشتہ ہفتوں میں مزید دو شدت پسند گروپ « اجدابیا انقلابی کونسل» اورایک گروپ مصراته میں داعش کے ساتھ الحاق کر چکا ہے

اس سال کے آغاز سے دو تیل کے ذخا
ئر « Es Sider» اور « Ra’s Lanuf » پر کیی بار داعش حملہ کرچکی ہے

داعش کی کوشش ہے کہ مرکزی حکومت کی کمزوری سے فایدہ اٹھاتے ہوئے شام اور عراق کی طرح اس ملک کے تیل کے ذخایر پر بھی قبضہ حاصل کرے۔
نظرات بینندگان
captcha