سعودی جیلوں میں قید اٹھائیس مومنین انصاف کے منتظر

IQNA

سعودی جیلوں میں قید اٹھائیس مومنین انصاف کے منتظر

12:01 - January 29, 2016
خبر کا کوڈ: 3500191
بین الاقوامی گروپ: سعودی قاضی نے اٹھائیس شیعہ افراد کے فائل کو دہشت گردی عدالت میں ریفر کردیا / یونیورسٹی اساتذہ، بینکرز اور اہم تاجرحضرات شامل ہیں

ایکنا نیوز- العالم نیوز کے مطابق سعودی جیلوں میں قید شیعہ افراد میں پانچ بینک افسران، ایک ایٹمی سائنسدان سمیت اہم علما اور دیگر تاجر حضرات شامل ہیں جنکے کیسز کو دہشت گردی کے عدالت میں ریفر کردیا گیا ہے

اسلامی تحریک کی ویب سایٹ کے مطابق ان افراد پر جاسوسی کا ناروا الزام لگا یا گیا ہے

مذکورہ افراد سعودی کے علاقوں الاحساء، قطیف اور مدینہ سے تعلق رکھتے ہیں

ان افراد کے وکلاء نے خفیہ عدالتی کاروائی ، یک طرفہ غیر شفاف اور جانبدارانہ فیصلوں پر تحفظ کا اظھار کیا ہے

شیعہ قیدیوں کے نام درج زیل ہیں ۔


1 - علی عبد الله الحاجی - احساء
2 - ابراهیم علی الحمیدی - سیهات
3 - حسین علی الحمیدی - سیهات
4 - علی احمد الكبیش - سیهات
5 - خضر علی المرهون - صفوى
6 - حسین قاسم العبود -احساء
7 - علوی موسى الحسین - سیهات
8 - عباس حجی الحسن - احساء
9 - ناصر عبدالله اللویم - دمام
10 - حسین سعید ال ابراهیم - ملاحة
11 - عباس عبدالله العباد - احساء
12 - بدر هلال آل طالب - سیهات
13 - احمد علی حسین الناصر - احساء
14 - علی حسین المهناء - احساء
15 - عبدالجلیل علی العیثان - احساء
16 - محمد عبد الغنی عطیه - قطیف
17 - علی حسین علی العاشور - احساء
18 - محمد حسین علی العاشور - احساء
19 - احمد عبدالعزیز الفلس - مدینه
20 - سالم عبدالله العمری - جده
21 - یوسف عبدالله العمری - جده
22 - یاسین صلاح الحربی - جده
23 - طالب مسلم الحربی - جده
24 - طاهر مسلم الحربی - جده
25 - محمد حسین العلاسی - جده
26 - احمد غرامه الغامدی - جده
27 - سمیر هلیل الحربی - جده
28 - سهیل المولد - مدینه
نظرات بینندگان
captcha