ایکنا نیوز- اینا نیوز کے مطابق اسلامی مرکز کیلفورنیا میں " اوپن ڈور ڈے فار ادرز ریلیجین" منایا گیا جسمیں ڈھایی سو امریکن اسلامی رسومات اور آداب زندگی سے آشنا ہوئے
اسلامی مرکز کے سربراہ تاج خان کے مطابق اسلامو فوبیا کی شدت ہو دیکھتے ہوئے ایسے پروگراموں کا انعقاد ازحد ضروری ہے
پروگرام میں دیگر مذاہب کے افراد کے علاوہ بڑی تعداد میں امریکن شہری شریک تھے
پروگرام میں امریکن کانگریس کے رکن جری
مکنرنی،کیلفورنیا کے چیف جسٹس، توره سالازار سمیت دیگر شعبوں کے اہم افراد شریک
نظر آئے
عیسائی ، یہودی اور بودھا مذاہب کے دانشوروں
نے مذاہب میں گفتگو کی ضرورت اور فوائد پر لیکچرز دئیے