جامعہ الازهر کی جانب سے شیعہ مخالف مقابلہ روک دیا گیا

IQNA

جامعہ الازهر کی جانب سے شیعہ مخالف مقابلہ روک دیا گیا

7:38 - January 30, 2016
خبر کا کوڈ: 3500198
بین الاقوامی گروپ: ادارہ اوقاف عراق کے مطابق مقابلہ بعنوان " اہل سنت کے درمیان شیعہ پھیلاو کا خطرہ" کینسل کردیا گیا ہے

ایکنا نیوز- موجز العراق ویب سایٹ کے مطابق جامعہ الازھر کی جانب سے اہل سنت میں شیعوں کا پھیلاو اور خطرات کے عنوان سے منعقدہ مقابلہ مقالہ نویسی کینسل کردیا گیا ہے

اطلاع کے مطابق شیخ طیب نے مصر میں عراقی سفیر سے ملاقات میں اس مقابلہ کو کینسل کرانے کا اعلان کیا ہے

شیخ طیب کے مطابق اس مقابلے کو فرقہ وارانہ حوالے سے نامناسب قرار دیتے ہو
ئے وحدت اسلامی کی اہمیت کے پیش نظر جامعہ الازھر اسلامی مرکز نےکینسل کرانے کا حکم دیا ہے

قابل ذکر ہے گذشتہ مہینے کو اسلامی مرکز الازھر نے " اہل سنت میں شیعوں کا پھیلاو ،خطرات اور اس سے مقابلہ" کے عنوان سے تحقیقی مقالہ نویسی اور جیتنے والوں کے لیے انعامات کا اعلان کیا تھا
نظرات بینندگان
captcha