ایکنا نیوز- آران نیوز کے مطابق 2015 سے انٹر نیٹ پرآزری زبان میں شیعہ پروگرام نشر کرنے والے ٹیلی ویژن چینل «چینل 12» نے اسلام کے درست چہرے کو پیش کرنے کے حوالے سے پروگرام نشر کرنا شروع کردیا ہے۔ ترک قومی اور اخلاقی اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ہرقسم کے تشدد اور شدت پسندی سے دور پروگرامز اس چینل سے نشر کیا جائے گا
اس چینل سے قرآن
اور مکتب اهل بيت(ع) کی تعلیمات کے علاوہ دلچسپ ڈرامے اور مباحثے آزری زبانوں میں نشر
کیے جائیں گے