الرمادی؛ اہم داعش مفتی کی ہلاکت

IQNA

الرمادی؛ اہم داعش مفتی کی ہلاکت

6:56 - February 03, 2016
خبر کا کوڈ: 3500229
بین الاقوامی گروپ: اہم داعشی مفتی پانچ ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیے

ایکنا نیوز- العالم چینل کے مطابق الانبار صوبے کے ایک اعلی عہدہ دار کے علی داود کے مطابق الرمادی میں داعش کی جانب سے شرعی فتوے جاری کرنے والا مفتی پانچ ساتھیوں سمیت ایک ہوائی حملے کی ذد میں آکر مارا جاچکا ہے.


علی داود نے سومریہ نیوز سے گفتگو میں کہا کہ ابودجانہ المصری داعش کے اہم افراد میں شمار ہوتا تھا.



ایک اور حملے میں بھی مشرقی الانبار میں متعدد داعش عناصر کی ہلاکت کی اطلاعات ملی ہیں ۔

نظرات بینندگان
captcha