وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

IQNA

وہابی دہشت گردوں کی آپسی لڑائی میں 15 دہشت گرد ہلاک

18:10 - February 08, 2016
خبر کا کوڈ: 3500260
بین الاقوامی گروپ:شام کے صوبہ دیرالزور میں وہابی دہشت گردوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایکنا نیوز- مہر خبررساں ایجنسی نے النشرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیرالزور میں وہابی دہشت گردوں کے دو گروپوں میں خونریز لڑائی ہوئی ہے جس کے نتیجے میں دونوں طرف سے 15 دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ لڑائي داعش دہشت گردوں اور دوسرے دہشت گرد گروپوں کے درمیان ہوئی ہے جس میں 15 دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر شامی فورسز نے بھی درعا میں دہشت گردون کے ٹھکانوں پر توپخانہ سے گولہ باری کی ہے حلب میں بھی سپاہ اسلام کی تکفیری وہابی دہشت گردوں پر کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔
نظرات بینندگان
captcha