سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پر بیلسٹک قاہر1 میزائل سے حملہ

IQNA

سعودی عرب کے جیزان ہوائی اڈے پر بیلسٹک قاہر1 میزائل سے حملہ

17:11 - February 12, 2016
خبر کا کوڈ: 3500283
بین الاقوامی گروپ : یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں بیلسٹک قاہر 1 میزائل سعودی عرب کے جیزان کے ہوائی اڈے پر فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔
ایکنا نیوز-مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں بیلسٹک قاہر 1 میزائل سعودی عرب کے جیزان کے ہوائی اڈے پر فائر کیا ہے جس کے نتیجے میں سعودی عرب کو کافی جانی اور مالی نقصان ہوا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق یمنی فورسز نے حالیہ دنوں میں متعدد بیلسٹک میزائل سعودی عرب کے فوجی ٹھکانوں پر داغا ہے جس کے نتیجے میں درجنوں سعودی مزدور ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر یمن کے مختلف شہروں پر سعودی عرب کے مجرمانہ اور سفاکانہ ہوائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جس میں اب تک ہزاروں بےگناہ یمنی شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
نظرات بینندگان
captcha