بین الاقوامی گروپ: سعودی عرب ایک طرف عرب ملک یمن کے فراری اور منحرف صدرمنصور ہادی کو یمنی عوام کی مرضی کے خلاف مسند اقتدار پر بٹھانےکی سرتوڑ کوشش کررہا ہے اور اس سلسلے میں اس نے ہزاروں یمنی شہریوں کو شہید اور زخمی کردیا ہے جبکہ دوسری طرف عرب ملک شام کے صدر بشار اسد کو شامی عوام کی مرضی کے خلاف مسند اقتدار سے ہٹانے کی بھر پور کوشش کررہا ہے یہ ایک ایسی مصیبت ہے جس میں سعودی عرب بری طرح گرفتار ہوگیا ہے۔