ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے مکناس پریس کے مطابق قرآنی تعلیمات کی ترویج اور جدید علوم سے قرآنی تعلق کی تحقیقات کے لیے تین روزہ سیمنیار چودہ سے سولہ اپریل تک منعقد ہورہا ہے.
اس سیمینار میں قرآنی اصطلاحات کو جدید آرٹس اور سائنسی علوم اور ان میں تعلق پرکھنے کے حوالہ سے مباحثہ اور تبادلہ خیال ہوگا.
سیمینار کمیٹی کی جانب
سے تمام اسلامی یونیورسٹیوں،قرآنی مراکز، قرآن وسنت کے اداروں، بین الاقوامی
اداروں کے اہم دانشوروں کو شرکت کی دعوت دی جارہی ہے
سیمینار میں شرکت کے خواہشمند محققین درج زیل پتوں پر رابطہ کرکے مقالے کے ساتھ شرکت کرسکتے ہیں ۔
موبایل نمبر (212)
5 35 96 28 84
ویب سایٹ : www.mobdii.com
ای میل : mobdiimotamar3@gmail.com