بین الاقوامی گروپ: «رمثا» شہر کی حافظہ صرف سات سال میں حفظ قرآن مہم سرکرنے میں کامیاب
ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارہ dreamjordan.com کے مطابق اردن کی ننھی نور شریف ابواللیل کو اردن کی کم عمرترین حافظہ ہونے کا اعزاز حاصل ہے.
ننھی حافظہ نے
رمضان المبارک میں سعودی عرب کے مقابلوں میں اردن کی نما ئندگی بھی کی تھی.