ایکنا نیوز- اطلاع رساں اداه «لیبانون
فائلز» کے مطابق لبنانی دارالفتوی کے اعلامیے میں کها گیا هے که مختلف ممالک میں
حفظ مقابلوں کے لیے لبنانی امیدواروں کا سلیکشن مرحله مارچ کو منعقد هوگا.
اعلامیے کے مطابق سلیکشن مرحله
بائیس مارچ سے صبح ساڑھے دس بجے دارالفتوی مرکز کے مرکزی هال میں شروع هوگا جسمیں
دنیا کے مختلف ممالک کے اهم مقابلوں میں شرکت کے لیے قاریوں اور حافظوں کا انتخاب
کیا جائے گا۔
قابل ذکر ہے کہ عام طورپر اہم مقابلوں میں امیداواروں کو دیگر ممالک میں بیھجنے سے پہلے انکا مقدماتی مراحل میں سلیکشن کیا جاتا ہے ۔