ترکی؛ شامی مہاجرین کے لیے قرآنی مقابلے کا انعقاد

IQNA

ترکی؛ شامی مہاجرین کے لیے قرآنی مقابلے کا انعقاد

7:46 - February 26, 2016
خبر کا کوڈ: 3500367
بین الاقوامی گروپ: حفظ اور حسن قرآت مقابلوں میں 520 میں قاری شریک ہوئے

ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارہ «hqmi.org» کے مطابق شامی علما کے انجمن سے وابستہ قرآنی کیمٹی اور عالمی انجمن حفظ قرآن کے تعاون سے طلبا و طالبات کے لیے قرآنی مقابلہ منعقد کیا گیا

ترکی میں مقیم شامی مہاجرین کے لیے منعقدہ قرآنی مقابلوں میں حفظ بیس پارہ، دس پارہ اور پانچ پاروں کے علاوہ حسن قرآت کا مقابلہ منعقد کیا گیا.


دوسرے قرآنی مقابلوں کی اختتامی تقریب میں ترکی اور شام کے اہم مذہبی اور قرآنی شخصیات شریک ہوئیں.


تقریب کا آغاز تلاوت کلام الہی سے کیا گیا جسکے بعد مقررین نے قرآنی تعلیمات کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے اسلامی معاشرے میں اسکی اہمیت اور ضرورت پر خطاب کیا ۔ کامیاب قاریوں کو قیمتی انعامات سے نوازا گیا۔


3478177

نظرات بینندگان
captcha