ایکنا نیوز- اطلاع رساں ادارے ««zamanarabic.com، کے مطابق اسپشل بچوں کے لیے قایم قرآنی مرکز میں قرآنی اور اسلامی کورسز کرایے جائیں گے.
ترکی کے شهر ساکاریا میں قایم اس مرکز کی جامع مسجد «الحاج بایرام» میں بصارت سے محروم بچوں کے لیے قرآن مجید سکھانے کے پروگرام کا با قاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔
مذکوره مرکز میں قرآنی کلاسز کے علاوه معارف اسلام کورس کرانے کا بھی اهتمام کیا گیا هے۔
اسی حوالے سے ترکی کے شهر «کوچالی» میں بصارت سے محروم قاریوں کے لیے تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گیی جسمیں اس شهر میں منعقده پروگرام میں شامل بچوں کو اسناد اور انعامات دیے گیے ۔
.