بین الاقوامی گروپ: قرآنی اکیڈمی کی جانب سے قرآنی اور تعلیمی شعبوں میں اعلی کارکردگی دکھانے والوں طالبعلموں کی حوصلہ افزایی کی جائے گی
ایکنا نیوز- کویٹہ میں قرآنی سرگرمیوں میں پیش پیش مصباح قرآنی اکیڈمی کا سالانہ تقریب تقسیم اسناد پروگرام آج سہ پہر 4 بجے سردار حسن موسی گرلز کالج کے آڈیٹوریم میں منعقد ہوگا۔
پروگرام میں قرآنی شعبوں کے علاوہ تعلیمی میدان میں اعلی کارکردگی دکھانے والے طالب علموں کی حوصلہ افزائی کی جا ئے گی ۔
پروگرام میں اراکین اسمبلی،علما ، اساتذہ اور اہم شخصیات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔