موریتانیہ حسن قرآت اور حفظ مقابلوں کا اعلان

IQNA

موریتانیہ حسن قرآت اور حفظ مقابلوں کا اعلان

7:22 - March 02, 2016
خبر کا کوڈ: 3500403
بین الاقوامی گروپ: موریتانیہ میں میڈیا کے تعاون سے حسن قرآت اور حفظ مقابلے منعقد ہوں گے

بین الاقوامی گروپ: موریتانیہ کے «صحراء میڈیا» کے مطابق ملکی سطح پر حفظ ، تجوید اور حسن قرآت کے مقابلے منعقد ہوں گے اور ان مقابلوں میں شرکت کے خواہشمند افراد 36117333-38280000 پر رابطہ کرسکتے ہیں .



میڈیا میں مقابلے کی کنفرم تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا ہے لیکن طے پایا ہے کہ قرآنی مقابلہ نواکشوت شہر میں «النور» کے عنوان سے جلد منعقد ہوگا.


قابل ذکر ہے کہ میڈیا پر مذکورہ مقابلہ میڈیا انجمن قرآن کے تعاون سے ہر سال منعقد کیا جاتا ہے

قرآنی مقابلوں کے انعقاد میں «تفرغ زینه» علاقے کی جامع مسجد «رضوان» بھی معاونت کرتی ہے

مقابلوں کے کامیاب طلباء کو میڈیا کی قرآنی انجمن کی جانب سے اہم اور قیمتی انعامات دیے جاتے ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha